مرکزی حکومت عوام پر مہنگائی کے پے در پے ڈرون حملے کررہی ہے ،حکومت مکمل طور پر عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی
پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخواہ کے صدر محمد انتخاب خان چمکنی کی میڈیا سے گفتگو
جمعہ 13 نومبر 2015 17:01
پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) پاکستان مسلم لیگ خیبر پختونخواہ کے صدر محمد انتخاب خان چمکنی نے کہا ہے کہ مرکزی حکومت عوام پر مہنگائی کے پے در پے ایٹم بم اور ڈرون اٹیکس پھینک رہی ہے۔حکومت مکمل طور پر عوام کو ریلیف دینے میں ناکام ہو چکی ہے ۔ جمعہ کو یہاں میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ مرکزی حکومت عوام پر مہنگائی پے در پے ایٹم بم اور ڈرون اٹیک کروا کے عوام کو مزید مہنگائی اور مایوسی کے دلدل میں دھکیتے جارہے ہیں ۔
حالیہ پٹرول کی قیمتیں بڑھا کر عوام کی زندگی کو مزید مشکل بنا دی ۔ تیل کی عالمی منڈی میں پٹرول کی قیمتیں کم ہورہی ہے اور پاکستان کے حکمران یہاں پر پٹرولیم مصنوعات مہنگی کر کے اپنی آیائشیاں اور اپنے مزے لے رہے ہیں کیونکہ اس مہنگائی میں صرف حکمران تبکے کے چند افراد کو فائدہ ہے اور عوام کی طرف کوئی بہتر سوچ زیر غور نہیں اور نا ہی عوام کو کوئی بھی ریلیف دینے کیلئے کوئی منصوبہ ہیں ۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.