درگئی کے عوام پر خودساختہ گیس کی بندش مزید قابل برداشت نہیں ، تحریک انصاف تحصیل درگئی کے رہنماؤں کی پریس کانفرنس
جمعہ 13 نومبر 2015 17:00
درگئی ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء ) درگئی کے عوام پر خودساختہ گیس کی بندش مزید قابل برداشت نہیں ۔ تاحال درگئی اور گرد ونواح کے عوام پرسخاکوٹ کے مقام پر گیس والو بند کرکے گیس کی بندش کا عمل جاری ہے۔ خود ساختہ گیس لوڈ شیڈنگ سے درگئی کے عوام عاجز آگئے ہیں۔ درگئی میں سی این جی پمپوں پر گیس کی بندش سے شہری بھی کئی کئی گھنٹے گیس بندش کا شکار ہپورہے ہیں۔
مالاکنڈ انتظامیہ کے افسران بھی اپنے فرائض پورے کرکے دائر درخواست پر کاروائی کریں ۔ حکومت بھی مردان تا درگئی 8 انچ قطر کے ڈومیسٹک گیس پائپ لائن کی تنصیب کا کام جلد شروع کرواکے گھریلو صارفین کے مشکلات حل کئے جائیں۔ مذکورہ منصوبے کے لئے گٓذشتہ حکومت میں ہی پائپ مردان سوئی گیس آفس پہنچائے گئے ہیں تاہم کسی سال گزر چکے عوام کا مسائلہ حل نہ ہوا۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.