نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 27پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دیدی، نیا ٹیرف 2روپے 1پیسے فی یونٹ ہو گا
جمعہ 13 نومبر 2015 16:21
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا) نے بجلی کے نرخوں میں 27پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، نیا ٹیرف 2روپے 1پیسے فی یونٹ ہو گا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق واپڈا نے نیپرا کو 3روپے 85پیسے فی یونٹ اضافے کی درخواست کی تھی تاہم سماعت کے بعد نیپرا نے بجلی کے نرخوں میں 27پیسے فی یونٹ اضافے کی منظوری دے دی، نیا ٹیرف 2روپے 1پیسے فی یونٹ ہو گا۔
نیپرا کی جانب سے خیبرپختونخوا کی پن بجلی کے خالص منافع میں بھی اضافہ کر دیا گیا، خالص منافع میں 12ارب 70کروڑ روپے اضافہ کر کے مجموعی طور پر 18ارب 70کروڑ روپے کر دیا گیا۔قبل ازیں پن بجلی کا خالص منافع 6ارب روپے سالانہ تھا ، خیبرپختونخوا حکومت نے بجلی کے خالص منافع میں اضافے کیلئے نیپرا کو درخواست دی تھی۔واضح رہے کہ خیبرپختونخواکو 2004ء سے 6ارب روپے سالانہ دیئے جا رہے تھے۔مزید اہم خبریں
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کرسکھوں سمیت مذہبی مقامات پرغیرملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی
-
بچوں کا اغوا مافیاز کے لیے منافع بخش تجارت
-
ملائشیا: مہاتیر محمد کو انسداد بدعنوانی تحقیقات کا سامنا
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں جاری مالی سال کے دوران مجموعی طورپر4.120 ارب ڈالر اضافہ
-
کاندھوں کی سیاست ختم کرنے کیلئے سیاستدانوں کو مل بیٹھنا ہوگا، رانا ثنااللہ
-
خواجہ آصف نے عمران خان پر سمجھوتے کیلئے دبا ئوڈالنے کا دعویٰ مسترد کر دیا
-
وزیر اعظم 28 اپریل ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے سعودی عرب روانہ ہوں گے
-
مارچ کے مہینے میں آئی ٹی برآمدات سب سے زیادہ رہیں، شہباز شریف
-
قومی اسمبلی کا اجلاس مقررہ وقت پر شروع ہو گا اس میں تاخیر نہیں ہو گی، سردارایاز صادق
-
عدت پوری کیے بغیربیوی کی بہن سے شادی غیرقانونی قرار، ہائیکورٹ کا تحریری فیصلہ جاری
-
پاکستان کے معاشی حالات بہتر ہو رہے ہیں، وزیر اعظم شہباز شریف
-
پولیس وردی پہننے پر مریم نواز تنقید کی زد میں، پولیس کی وضاحت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.