اقتصادی راہداری منصوبے میں دیامیر بھاشا ڈیم شامل کرنے کی تجویزدی ہے:احسن اقبال
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:43:43 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:35:15 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:35:15 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:35:15 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:29:47 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:28:33 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:25:53 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:15:19 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:14:28 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:13:46 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:13:43
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اقتصادی راہداری منصوبے میں دیامیر بھاشا ڈیم شامل کرنے کی تجویزدی ہے:احسن اقبال

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء)وفاقی وزیربرائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ اقتصادی راہداری کے منصوبے میں دیامیر بھاشا ڈیم کو بھی شامل کرنے کی تجویز دی ہے۔کراچی میں چین پاکستان اقتصادی راہداری منصوبے کی مشترکہ رابطہ کمیٹی کے پانچویں اجلاس کے بعد پریس کانفرنس میں احسن اقبال نے کہا کہ کراچی میں اجلاس منعقد کرنے کا مقصد دنیا کو یہ پیغام دینا تھا کہ کراچی اب پرامن شہر ہے اور بیرونی سرمایہ کار یہاں اطمینان کے ساتھ اپنا کاروبار کرسکتے ہیں۔

اقتصادی راہداری کے مخالفین کی مہم سے آگاہ ہیں‘’اقتصادی راہداری کا مغربی روٹ پہلے تعمیر کیا جائے گا‘وفاقی وزیر کے مطابق ماحولیاتی تغیر کی وجہ سے اب بارش کا موسم بھی تبدیل ہورہا ہے اور اگر فوری توجہ نہیں دی گئی تو پاکستان میں پانی اور خوراک کا بحران پیدا ہونے کا خدشہ ہے اس لیے پانی کے نئے ذخائر کی تعمیر بہت ضروری ہے۔انھوں نے بتایا کہ ایک ارب ڈالر کی رقم دیامیر بھاشا ڈیم کی زمین خریدنے کے لیے مختص کی گئی ہے جو آئندہ سال تک وہاں رہنے والوں کو ادا کردی جائیگی جس کے بعد ڈیم کی تعمیر کا کام شروع ہوجائے گا۔

احسن اقبال نے بتایا کہ گذشتہ روز گوادر میں 650 ایکڑ زمین چینی کمپنیز کو ترقیاتی منصوبوں کی تعمیر کے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 15:28:33 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان