اسرائیلی شہری بننے پر ملکہ حسن سے مصری شہریت واپس لے لی گئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:37:27 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:37:27 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:36:28 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:29:54 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:29:54 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:26:45 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:26:45 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:20:09 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:20:09 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:20:09 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:18:08
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسرائیلی شہری بننے پر ملکہ حسن سے مصری شہریت واپس لے لی گئی

قاہرہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)مصر کی حکومت نے 2009 میں اسرائیل میں عرب ملکہ حسن کا ٹائیٹل حاصل کرنے والی دوشیزہ نجلا عبدالعاطی سلیمان کی شہریت منسوخ کر دی، شہریت منسوخی کی وجہ اس کی بغیر اجازت اسرائیل کی شہریت اختیار کرنا بتایا جاتا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مصری وزیراعظم انجینیر شرف اسماعیل نے ایک حکم نامے میں نجلا عبدالعاطی کی مصری شہریت ختم کر دی ہے جس کے بعد اب وہ مصر کی شہری نہیں رہی ہے۔

قاہرہ کے ایک سیکیورٹی ذریعے نے بتایا کہ نجلا احمد عبدالعاطی کی مصری شہریت اس لیے ختم کی گئی ہے کیونکہ اس نے مصری حکومت اور وزارت داخلہ کی اجازت کے بغیر اسرائیلی شہریت حاصل کی تھی۔ سیکیورٹی ذریعے کا کہنا ہے کہ 23 سالہ نجلا سلیمان پانچ سال کی عمر میں اپنے والدین

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 15:26:45 :وقت اشاعت