اسرائیلی عدالت نے فلسطینیوں کے گھر گرانے کی منظوری دیدی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:18:08 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:18:08 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:18:08 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:03:31 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:03:31 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:03:31 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:02:24 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:02:24 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:50:03 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:50:03 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:49:04
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسرائیلی عدالت نے فلسطینیوں کے گھر گرانے کی منظوری دیدی

مقبوضہ بیت المقدس/ یروشلم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)اسرائیل کی سپریم کورٹ نے ہلاکت خیز یہود مخالف حملوں میں ملوث ہونے کی پاداش میں 5 فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کی منظوری دیدی۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اس امر کا اعلان اسرائیلی وزارت انصاف نے جمعہ کے روز کیا ہے۔عدالت نے جن گھروں کو گرانے کی منظوری دی ہے ان میں تین مغربی کنارے کے شہر نابلس میں واقع ہیں۔

بتایا جاتا ہے کہ یہ گھر ان فلسطینیوں کے ہیں جنہوں نے یکم اکتوبر کو ایک یہودی آبادکار جوڑے کو ان کے بچوں کے سامنے گولی مار کر ہلاک کیا جس کے بعد تشدد کی لہر کا آغاز ہو گیا جو بعد میں اسرائیل میں ضم کئے گئے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقوں تک پھیل گئی۔دوسرے دو مکانات

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 15:03:31 :وقت اشاعت