بلاول بیٹا میرے پاس آؤ لیڈر بننے کے گُر سکھاؤں گا،عمران خان
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:15:19 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:14:28 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:13:46 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:13:43 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:13:43 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:57:57 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:57:56 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:56:06 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:54:31 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:54:31 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:45:16
پچھلی خبریں - مزید خبریں

عمرکوٹ

بلاول بیٹا میرے پاس آؤ لیڈر بننے کے گُر سکھاؤں گا،عمران خان

کراچی،عمرکوٹ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بلاول بھٹو زرداری کو نصیحت کرتے ہوئے کہا کہ ظالم کے خلاف ڈٹ جانے سے بڑا لیڈر بنا جا سکتا ہے ،کاغذپر لکھی تقریر پڑھنے سے کوئی لیڈر نہیں بن سکتا ،آپ ایسی تقریریں نہ کرو ،پہلے بتاؤ آپ کون ہو؟ اور تمہاری تعلیمی قابلیت کیا ہے؟میرے پاس آؤ آپ کو سکھاؤں گا کہ لیڈر کیسے بنا جاتا ہے ،سندھ کے نوجوانوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ کیڑے نہ بنو علامہ اقبال کے شاہین بنو ،ظلم ختم نہ ہوا تو آپ کی نسلیں بھی غلامی کرتی رہیں گی ،کوئی بڑا کام کرنا ہے تو سب سے پہلے اپنے اندر خوف ختم کرو۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے سندھ کے علاقے عمر کوٹ میں بلدیاتی کے سلسلے میں انتخابی جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔عمران خان نے کہا کہ سندھ کے لوگوں کے لئے نیا راستہ نکالنے جارہا ہوں ،سندھ کے کئی دہائیوں سے غلامی کررہے ہیں ،غلامی کی دلدل سے نکالنے کیلئے آیا ہوں،انہوں نے نوجوانوں سے مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ بزدل آدمی کبھی بھی بڑا کام نہیں کر سکتا ،اگر کوئی بڑا کام کرنا ہے تو سب سے پہلے اپنے اندر بزدلی ختم کرو،اپنے اندر خوف پر قابو پانے والے ہی بڑے انسان اور بہادر ہوتے ہیں ،عمران خان نے وڈیروں کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ سندھ کے لوگ وڈیروں کے سائے میں جکڑے ہوئے ہیں ،وڈیرے سب سے زیادہ بزدل ہوتے ہیں ،

پولیس کے پیچھے چھپتے ہیں ،پولیس کو غلط طریقے سے استعمال کیا جاتا ہے ،بلدیاتی الیکشن میں وڈیرہے عوام کو خوفزدہ کررہے ہیں ،نوجوان وڈیروں سے نجات چاہتے ہیں تو اپنے اندر خوف پیدا کر کے ظلم کے

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 14:57:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان