مودی ہٹلر ثانی، برہمن سامراج کے لیے انسانیت کا خون پانی کی طرح بہا رہا ہے،عبدالرشید ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید کشمیر کی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 21:38:19 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 18:40:34 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 18:09:28 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 17:02:26 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:57:57 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:56:06 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:56:06 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:54:31 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:51:20 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:51:20 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:51:20
- مزید خبریں

اسلام آباد

مودی ہٹلر ثانی، برہمن سامراج کے لیے انسانیت کا خون پانی کی طرح بہا رہا ہے،عبدالرشید ترابی

لندن۔اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء) جماعت اسلامی آزاد جموں وکشمیر کے امیر عبدالرشید ترابی نے کہا ہے کہ نریندر مودی ہٹلر ثانی کا روپ دھار کر برہمن سامراج کے قیام کے لیے انسانیت کا خون پانی کی طرح بہا رہا ہے،عالمی برادری اس کا نوٹس لے ورنہ پوری دنیا کا امن خطرے میں پڑھ جائے گا ،سوا کروڑ سول کشمیری عوام کو 8لاکھ فوج کے ذریعے چھاونی میں تبدیل کر کے بچوں بوڑھوں خواتین مرد وزن کا قتل عام کیا جا رہا ہے میڈیا انسانی حقوق کے اداروں ،ریلیف اداروں میں سے کسی ایک کو بھی مقبوضہ کشمیر جانے کی اجازت نہیں ہے ،21وی صدی میں اتنے بڑے مظالم پوری دنیا کے امن کے لیے چیلنج ہے ،نریندر مودی نام نہاد جمہوریت کے نام پر بد ترین آمریت مسلط کیے ہوئے ہے برطانیہ اس مسئلے کا فریق ہے وہ کشمیریوں کو اقوا م متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت دلوانے میں اپنا کردار ادا کرے،ان خیالات کااظہار انہوں نے ٹین ڈاؤن سٹریٹ میں اینٹی مودی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے کیا

اس موقع پر دیگر قائدین نے بھی خطاب کیا،اینٹی مودی ریلی سے خطاب کرتے ہوئے عبدالرشید ترابی نے کہا کہ نریندر مودی کے آنے سے مسلمان سکھ دلت ،عیسائی سمیت دیگر مذاہب

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 14:56:06 :وقت اشاعت