اسلام آباد : دو روزہ دورہ پاکستان مکمل کرنے کے بعد تاجک صدر امام علی رحمان وطن واپس روانہ

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 نومبر 2015 14:42

اسلا م آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء) : دو روزہ پاکستانی دورہ مکمل کر کے تاجک صدر امام علی رحمان نورخان ائیر بیس پر پہنچے جہاں وزیر اعظم پاکستان نے انہیں رخصت کیا .

(جاری ہے)

تاجک صدر کو وطن واپسی سے قبل ان کے دورہ پاکستان کی ایک تصویری البم بھی پیش کی گئی. تاجک صدر کے دورہ پاکستان کے دوران تاجکستان اور پاکستان کے مابین مخلتف شعبوں میں تعاون پر دستخط کیے گئے . جبکہ تاجک صدر نے صدر پاکستان اور وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقاتیں بھی کیں جن میں ملکی امور اور دو طرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا.

متعلقہ عنوان :