راولپنڈی ‘نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محافظ اسکواڈ کے اہلکار جاں بحق
جمعہ 13 نومبر 2015 14:35
راولپنڈی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔13 نومبر۔2015ء) راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے محافظ اسکواڈ کے دو اہکار زخمی ہوگئے، ابتدائی طبی امداد کیلئے دونوں اہلکاروں کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔
(جاری ہے)
راولپنڈی کے علاقے رتہ امرال میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے معمول کی گشت کرنے والے ایگل اسکواڈ کے دو اہلکار زخمی ہوگئے ‘فائرنگ سے زخمی ہونے والے ہیڈ کانسٹیبل تنویر اور کانسٹیبل یاسین مسیح کو سول ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے دوران دونوں اہلکار زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے ‘دونوں اہلکار تھانہ نصیرآباد سے معمول کے گشت پر نکلے تھے۔
جائے وقوعہ پر میڈیا سے مختصر گفتگو کرتے ہوئے ایس پی راول ٹاوٴن ملک اقبال نے کہا کہ واقعے کی تہہ تک پہنچنے کی کوشش کریں گے یہ واقعہ دہشتگردی اور ٹارگٹ کلنگ کا نہیں ‘ انہوں نے کہا کہ تفتیش کررہے ہیں اس بارے میں میڈیا کو تفصیلات سے آگاہ کرتے رہیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.