سندھ ریونیوبورڈ میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں گئیں
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:33:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:30:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:30:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:29:49 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:29:49 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:29:49 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:12:17 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:03:08 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 13:47:09 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 13:24:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 13:21:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کراچی

سندھ ریونیوبورڈ میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں گئیں

این ٹی ایس ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کوبطورانٹرنی بھرتی کرلیا گیا

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)سندھ ریونیوبورڈ میں میرٹ کی دھجیاں اڑا دیں گئیں۔این ٹی ایس ٹیسٹ میں فیل امیدواروں کوبطورانٹرنی بھرتی کرلیا گیا۔تفصیلات کے مطابق سائیں حکومت کے گزشتہ ادوار حکومت سے لے کر ابتک کی حکومت کومتعد دکرپشن ،بد عنوانی ،اور بے قاعدگیوں، بیڈ گورننس جیسے الزامات کا سامنا رہا ہے اور اس طرح کے کاموں میں پیش پیش سندھ حکومت کا ایک اورکارنامہ سامنے آگیا ہے۔

میرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے سندھ ریونیو بورڈ میں خلاف قانون بھرتیاں کی گئی ہیں۔

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 14:29:49 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان