برطانیہ کار ریلی، فرانس کے مایہ ناز ڈرائیور سباسچئین اوگیئر کی برتری
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:05:00 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 15:02:22 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:32:50 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:26:15 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:26:10 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:14:14 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:14:12 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:56:36 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:52:56 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:52:54 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:52:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

برطانیہ کار ریلی، فرانس کے مایہ ناز ڈرائیور سباسچئین اوگیئر کی برتری

لندن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء) برطانیہ میں ہونے والی کار ریلی میں فرانس کے مایہ ناز ڈرائیور سباسچئین اوگیئر نے برتری حاصل کر لی ہے۔برطانیہ میں ہونے والی کار ریلی کے دوران دنیا بھر سے شامل ماہر ڈرائیورز نے اپنی صلاحیتوں کا بھرپور مظاہرہ کیا، شرکا نے مشکل اور نا ہموار ٹریک پر ایک دوسرے سے آگے نکلنے کیلئے خوب محنت کی۔فرانس کے عالمی چیمپئن سباسچئین اوگیئر نے شروع سے ہی ریس میں اپنی برتری کو برقرار رکھا انہوں نے ایونٹ میں سب سے پہلے فنش لائن عبور کر کے کامیابی سمیٹی، ریس میں فن لینڈ کے یاری مٹی لٹوالا دوسرے جبکہ میزبان ملک کے کرس میک تیسرے نمبر پر رہے۔

13/11/2015 - 14:14:14 :وقت اشاعت