کراچی : لیاری کھڈا مارکیٹ کے قریب دستی بم حملہ، 6 افراد زخمی

Sumaira Faqir Hussain سمیرا فقیرحسین جمعہ 13 نومبر 2015 13:47

کراچی : لیاری کھڈا مارکیٹ کے قریب دستی بم حملہ، 6 افراد زخمی

کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء) : لیاری کے علاقہ کھڈا مارکیٹ کے قریب دستی بم حملہ ہوا. حملے کے نتیجے میں 6 افراد زخمی ہو گئے جنہیں طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے .

(جاری ہے)

حملے کے فوری بعد پولیس اور رینجرز کی بھاری نفری کو طلب کر لیا گیا ہے. البتہ حملہ آور فوری طور پر فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے . دوسری جانب اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ تمام زخمی افراد کی حالت خطرے سے باہر ہے.

متعلقہ عنوان :