مظفرآباد ‘محکمہ برقیات کی روایتی نا اہلی‘ لڑی پاہل کا ٹرانسفارمر 6 دن گزرنے کے بعد بھی تبدیل نہ ہو سکا
جمعہ 13 نومبر 2015 13:16
مظفرآباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔13 نومبر۔2015ء)محکمہ برقیات کی روایتی نا اہلی۔ لڑی پاہل کا ٹرانسفارمر 6 دن گزرنے کے بعد بھی تبدیل نہ ہو سکا۔ علاقہ مکین اندھیرں کی نذر۔سخت سردی میں شدید مشکلات کا شکار۔طلبہ کی پڑھائی کا حرج ہونے لگا۔متعلقہ حکام ٹال مٹول سے کام لینے لگے۔اعلیٰ حکام سے رابطے کا مشورہ دینے لگے۔عوام علاقہ نے سنگین غفلت پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے احتجاج کی دھمکی دے دی۔
تفصیلات کے مطابق چکوٹھی کے نواحی گاوٴں لڑی پاہل کا ٹرانسفارمر چھ روز قبل جل گیا تھا۔ محکمہ برقیات نے روایتی غفلت کا مظاہرہ کرتے ہوئے تا حال ٹرانسفارمر تبدیل نہیں کیا۔ علاقہ مکین شدید سردی میں اندھیرے میں رہنے پر مجبور ہیں۔ علاقہ مکینوں راشد اعوان، ساجد اعوان، ناصر، اختر، رضوان، نبیل اور دیگر نے صحافیوں کو تفصیلات سے آگاہ کرتے ہوئے کہا کہ ٹرانسفارمر کی خرابی کی اطلاع متعلقہ حکام کو بار ہا دی گئی وہ بدستور ٹال مٹول سے کام لے رہے ہیں اور اعلیٰ حکام سے رابطے کا مشورہ دے رہے ہیں۔(جاری ہے)
مزید کشمیر کی خبریں
-
مودی حکومت نے جموں وکشمیر پیپلزلیگ ، پیپلزفریڈم لیگ پرپابندی عائد کردی، لبریشن فرنٹ پرپابندی میں 5 برس کی توسیع
-
مظفرآباد، میٹرک کی سند میں تاریخ پیدائش تبدیل کرنے کا جرم ثابت ہونے پر ملزم کو پانچ سال قید اورایک لاکھ روپے کی سزا
-
بھدرواہ میں 3.6 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کشتواڑ میں 3.4 شدت کا زلزلہ
-
جموں و کشمیرمیں بھارتی اقدامات انسانیت کے خلاف سنگین جرائم ہیں، امریکا میں پاکستانی سفیرکا خطاب
-
پاکستان حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی اخلاقی، سیاسی اور سفارتی مدد جاری رکھے گا، انوار الحق کاکڑ
-
کشمیری فنکاروں، شاعروں اور موسیقاروں نے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کیا ہے،مشعال ملک
-
عالم اسلام کو اسلامی تہذیب کی علامتیں مٹانے پر بھارت کا بائیکاٹ کرنا چاہیے ، مشعال ملک
-
گڑھی دوپٹہ سے ملحق علاقے لوگلی کے جنگل میں آگ بھڑک اٹھی
-
میرپورمیں پہلا سافٹ ویئرٹیکنالوجی پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں داخل ہو گیا
-
مشعال ملک کا پروفیسر شال کے انتقال پر اظہار تعزیت
-
جنرل اسمبلی میں پاکستا ن کی پیش کردہ قرارداد کی منظوری جموں و کشمیر اور فلسطین کے مکینوں کے لئے امید کی کرن ہے،منیر اکرم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.