سی ڈی اے ٹیم پوٹھوہارفٹ بال چیلنج کپ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:32:50 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:26:15 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:26:10 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:14:14 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 14:14:12 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:56:36 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:52:56 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:52:54 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:52:52 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:51:03 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:51:01
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

سی ڈی اے ٹیم پوٹھوہارفٹ بال چیلنج کپ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی،رانا سلطان محمود

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔13 نومبر۔2015ء) سی ڈی اے فٹ بال ٹیم کے کوچ راناسلطان محمود نے کہا ہے کہ سی ڈی اے ٹیم پوٹھوہارفٹ بال چیلنج کپ ٹورنامنٹ میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی، کیونکہ سی ڈی اے کلب کے کھلاڑیوں نے تربیتی کیمپ کے دوران بھر پور محنت کر رکھی ہے،سی ڈی اے کلب پوٹھوہار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پونا کلب کے خلاف کل ہفتہ کو دن ایک بجے ٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراؤنڈ میں میچ کھیلے گی، انہوں نے کہا کہ پوٹھوہار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کے لئے 21 رکنی سی ڈی اے فٹ بال ٹیم کا اعلان کر دیا ہے، مدثر ٹیم کی قیادت کریں گے، دیگر کھلاڑیوں میں اظہر علی، جواد خان، شہیل محمود، محمد آصف، عرفان، ریاض، نعمان، شمون، مشتاق، بلال، ارشد، وقار، محمدامان،مظہر اقبال، شہباز علی، محمد سلیم، نوکر عباس، رفیع اللہ اور مظہر شامل ہیں، رانا سلطان نے رانا سلطان نے امید ظاہر کی ہے کہ سی ڈی اے فٹ بال ٹیم ٹورنامنٹ میں عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرے گی۔

13/11/2015 - 12:56:36 :وقت اشاعت