پوٹھوہار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا سیمی فائنلزکل کھیلے جائیں گے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:56:36 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:52:56 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:52:54 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:52:52 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:51:03 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:51:01 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:37:56 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:37:21 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:28:59 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:28:57 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:28:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

پوٹھوہار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا سیمی فائنلزکل کھیلے جائیں گے

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔13 نومبر۔2015ء)اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیراہتمام پوٹھوہار چیلنج کپ فٹ بال ٹورنامنٹ کا سیمی فائنلز ہفتہ کوٹی اینڈ ٹی فٹ بال گراؤنڈ میں کھیلے جائیں گے، اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے سیکرٹری جنرل سید شرافت حسین بخاری نے بتایا کہ میچز کے تمام انتظامات مکمل کر لئے گئے ہیں،پہلا سیمی فائنل میچ مہران کلب اور ہما کلب کی ٹیموں کے دن ایک بجے کھیلا جائیگا ، دوسرا سیمی فائنل مقابلہ پونا کلب اور سی ڈی اے کلب کے درمیان سہ پہر تین بجے کھیلا جائے گا، فائنل میچ اتوار کو دن دو بجے کھیلا جائے گا، جس کے مہمان خصوصی رکن قومی اسمبلی اور اسلام آباد فٹ بال ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر طارق فضل چوہدری ہونگے جوکامیابی حاصل کرنے والی ٹیموں کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کریں گے۔

13/11/2015 - 12:51:01 :وقت اشاعت