اسٹیج ڈرامہ ”دل لگی “کی کامیابی کی خوشی میں پروڈیوسرعابد بھٹی کا ڈرامے کی کاسٹ کے اعزاز میں عشائیہ
جمعہ 13 نومبر 2015 12:51
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔13 نومبر۔2015ء) الحمراکلچر کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم ہال l میں بھرپور کامیابی حاصل کرنے والا اسٹیج ڈرامہ ”دل لگی “کی کاسٹ کو پروڈیوسرعابد بھٹی نے مقامی ہوٹل میں عشائیہ دیا ۔
(جاری ہے)
تفصیل کے مطابق نامور پروڈیوسر عابد بھٹی نے الحمراء کلچر کمپلیکس قذافی اسٹیڈیم ہال lمیں پیش کئے جانے والے اسٹیج ڈرامہ ”دل لگی “کی کامیابی کی خوشی میں ڈرامے کی تمام کاسٹ کو مقامی ہوٹل میں عشائیہ دیا ۔
اس موقع پر ہوٹل میں موجود درجنوں افراد فنکاروں کو اپنے درمیان دیکھ کر حیرت زدہ ہوگئے اورخاص طور پرخواتین اداکارہ بلو رانی ،انجلی رائے ، شبانہ بھٹی ، فیروزا، خواہش رائے ،شازیہ بلوچ کے ہمراہ تصویریں سیلفیاں بناتی رہیں ۔ جبکہ دیگر اداکاروں میں انور ماہی ، ببو ٹھاکر ، وسیم اکرم اور افشاں چیمہ شامل تھے ۔مذکورہ ڈرامے کی تحریر ہدایات وسیم اکرم نے دی ہے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.