اسلام آباد : وزارت داخلہ نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز کے خلاف کاروائی ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 13:16:12 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 13:15:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:58:46 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:55:42 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:45:31 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:35:54 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:35:05 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:35:05 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:33:28 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:33:28 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:33:28
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

اسلام آباد : وزارت داخلہ نے لال مسجد کے سابق خطیب مولانا عبد العزیز کے خلاف کاروائی کا عندیہ دے دیا

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار. 13 نومبر 2015 ء): وزارت داخلہ نے لال مسجد کے خطیب مولانا عبد العزیز کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیا ہے . ذرائع وزارت داخلہ کے مطابق مولانا عبد العزیز کے خلاف کارروائی کے لیے فورسز کو بھی اجازت دے دی گئی ہے کہ دہشت گردوں کی پشت پناہی کرنے والوں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے . جبکہ مولانا عبد العزیز کے خلاف نیشنل ایکشن پلان کے تحت کارروائی کی جائے گی. وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ کسی کو بھی ملک میں امن و امان کی صورتحال خراب کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی.

13/11/2015 - 12:35:54 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان