سندھ حکومت کابلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں عام تعطیل کا اعلان ‘نوٹیفکیشن جاری

جمعہ 13 نومبر 2015 12:33

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔13 نومبر۔2015ء) سندھ حکومت نے بلدیاتی انتخابات کے تیسرے مرحلے میں پولنگ کے دن کراچی میں تعطیل کا اعلان کر دیا ہے ۔

(جاری ہے)

جمعہ کونجی ٹی وی کے مطابق سندھ حکومت نے 5 دسمبر کو کراچی میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے۔ شہر بھر میں 5 دسمبر کو عام تعطیل کا نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :