بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دینگے، اے بی ڈی ولیئرز
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:51:03 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:51:01 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:37:56 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:37:21 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:28:59 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:28:57 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:28:55 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:27:20 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:21:14 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 11:58:12 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 11:47:48
پچھلی خبریں - مزید خبریں

بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دینگے، اے بی ڈی ولیئرز

بنگلور۔13 نومبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء) جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز اور وکٹ کیپر اے بی ڈی ولیئرز نے کہا ہے کہ بھارت کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست سے دوچار کرینگے، ولیئرز نے کہا ہے کہ وہ کیریئر کے 100 ویں ٹیسٹ میچ کو یادگار بنانے کیلئے پر عزم ہیں، ان کا کہنا ہے کہ اس میچ میں ان پر کوئی دباؤ نہیں ہوگا، نارمل انداز میں کرکٹ کھیلیں گے۔

31 سالہ ڈی ولیئرز (آج) ہفتہ سے بنگلور میں بھارت کے خلاف کیریئر کا 100 واں ٹیسٹ کھیلیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ کیریئر کا 100 ویں ٹیسٹ میچ میں کوئی اضافی پریشر نہیں ہوگا، اس وقت سیریز میں ہمیں 1-0 خسارے کا سامنا ہے اس لئے ہماری پوری توجہ سیریز برابر

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 12:28:57 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان