فیڈرل ایجوکیشن اور پیشہ ورانہ ٹریننگ ڈویژن کیلئے 80کروڑ 35لاکھ روپے جاری
جمعہ 13 نومبر 2015 12:24
اسلام آباد ۔ 13نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔13 نومبر۔2015ء)وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال 2015-16ء کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں فیڈرل ایجوکیشن اور پیشہ ورانہ ٹریننگ ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے مجموعی طور پر80کروڑ 35 لاکھ روپے سے زیادہ فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔
(جاری ہے)
حکومت نے رواں مالی سال میں اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے 3ارب 20کروڑ 70لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔
پلاننگ کمیشن کے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق حکومت نے وزیر اعظم کا پروگرام ہنر مند پاکستان کیلئے 6کروڑ 99لاکھ، پاکستان میں انسانی وسائل کی ترقی کیلئے 20کروڑ ، اسلام آباد میں گڈ گورننس کیلئے 74لاکھ، مدرسوں کی مانیٹرنگ کیلئے ایک کروڑ 80لاکھ سمیت مختلف منصوبوں کیلئے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.