وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے پی ایس ڈی پی کے تحت فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:31:44 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:31:44 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:31:44 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:24:51 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:24:07 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:24:06 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:20:29 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:20:29 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:20:29 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:19:12 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:19:12
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے پی ایس ڈی پی کے تحت فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 89کروڑ 46 لاکھ روپے جاری کر دیئے

اسلام آباد ۔ 13نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)وزارت منصوبہ بندی و ترقیات نے رواں مالی سال کے سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگراموں میں فنانس ڈویژن کے ترقیاتی منصوبوں کیلئے مجموعی طور پر 89کروڑ 46لاکھ روپے کے فنڈز جاری کر دیئے ہیں۔ حکومت نے رواں مالی سال میں اس ڈویژن کے ترقیاتی کاموں کیلئے 9ارب 13کروڑ 45لاکھ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں۔

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 12:24:06 :وقت اشاعت