تحصیل جہانیاں میں انتظامیہ نے51پولنگ اسٹیشنوں کو حساس قراردے کر اضافی سیکورٹی تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے
جمعہ 13 نومبر 2015 11:51
جہانیاں(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔13 نومبر۔2015ء)تحصیل جہانیاں میں انتظامیہ نے51پولنگ اسٹیشنوں کو حساس قراردے کر اضافی سیکورٹی تعینات کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ۔
(جاری ہے)
گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول چک57/10-R،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول54/10-R،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول53/10-R،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول 98/10-R نیازی والا،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول102/10-R،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول110/10-R،گورنمنٹ گرلز مڈل سکول110/10-R،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول کوٹ والا رحیم شاہ،گورنمنٹ بوائز مڈل سکول رحیم شاہ، گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول 115/10-Rشمالی،گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول173/10-R،گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول151/10-R،گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول174/10-R،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول113/10-R،گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول113/10-R،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول142/10-R بھڑکی،گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول بستی آئمہ میاں پور،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نیو کالونی جہانیاں، گورنمنٹ بوائز سکول مڈل سکول3نمبر جہانیاں، گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول جناح کالونی نزد مکی مسجد جہانیاں،گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج جہانیاں،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول نمبر2مندر والا جہانیاں،گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول جہانیاں،گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج جہانیاں،
گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول جہانیاں، گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول116/10-Rاولڈ، گورنمنٹ بوائز ہائی سکول مڈل پورشن 140/10-R،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول زنانہ مڈل پورشن 140/10-R، گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول126/10-R،گورنمنٹ بوائز مڈل سکول121/10-Rمڈل پورشن، گورنمنٹ بوائز مڈل سکول121/10-Rپرائمری پورشن، گورنمنٹ بوائز مڈل سکول135/10-Rمڈل پورشن، گورنمنٹ بوائز ہائر سیکنڈری سکول135/10-Rہائی پورشن، گورنمنٹ بوائز مڈل سکول135/10-Rپرائمری پورشن،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول 137/10-R،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول137/10-R ہائی پورشن،گورنمنٹ پرائمری سکول132/10-Rاولڈ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول ٹھٹھہ صادق آباد فرسٹ پورشن، گورنمنٹ بوائز مڈل سکول ٹھٹھہ صادق آباد مڈل پورشن،گورنمنٹ بوائز مڈل
سکول ٹھٹھہ صادق آباد پرائمری پورشن،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول136/10-Rمڈل پورشن، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول 136/10-R،گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول117/10-R،گورنمنٹ بوائز مڈل سکول118/10-R،گورنمنٹ بوائز ہائی سکول 138/10-Rاولڈ، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول138/10-R فرسٹ پورشن، گورنمنٹ گرلز ہائی سکول138/10-Rاولڈ پورشن، گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول139/10-Rفرسٹ پورشن،گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول139/10-Rجدید، گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول139/10-Rجدید پارٹ سیکنڈشامل ہیں۔
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.