شام میں دولتِ اسلامیہ کے ’جہادی جان‘ پر امریکہ کا فضائی حملہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:25:31 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:24:51 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:21:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:21:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 12:21:35 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 11:48:00 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 11:48:00 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 11:41:02 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 11:41:02 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 11:38:26 وقت اشاعت: 13/11/2015 - 11:38:26
پچھلی خبریں - مزید خبریں

شام میں دولتِ اسلامیہ کے ’جہادی جان‘ پر امریکہ کا فضائی حملہ

واشنگٹن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء)امریکی فضائیہ نے جہادی جان‘ کے نام سے معروف دولتِ اسلامیہ میں شامل برطانوی شدت پسند محمد ایموازی کو شام میں نشانہ بنایا ہے۔جمعے کو جاری ہونے والے بیان میں امریکی محکمہ دفاع پینٹاگون کے پریس سیکریٹری پیٹر کک نے بتایا کہ جہادی جان کو شام کے علاقے رقّا میں نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم حکام نے بتایا ہے کہ اس کارروائی کے نتائج کا جائزہ لیا جا رہا ہے۔

اور جب بھی مناسب ہوا اضافی معلومات سے آگاہ کیا جائے گا۔مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ ایموازی ان ویڈیوز میں موجود تھے جن میں امریکی صحافی سٹیون سوتلوف اورجیمز فولی، برطانیہ امدادی کارکن ڈیوڈ ہینز اور ایلن ہیننگ، امریکی امدادی کارکن عبدالرحمٰن کیسگ اور بہت سے دیگر مغویوں کو ہلاک کیا گیا۔خیال رہے کہ رواں سال کے آغاز میں بی بی سی کو یہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ لگ بھگ 25 سالہ کویتی نژاد برطانوی شخص کا نام محمد ایموازی ہے اور وہ مغربی لندن سے تعلق رکھتا ہے اور

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

13/11/2015 - 11:48:00 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان