امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعہ نومبر

امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافہ

نیو یارک (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔13 نومبر۔2015ء) امریکا میں قدرتی گیس کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان رہا اور کاروباری سرگرمیوں کے دوران قدرتی گیس کی قیمتوں میں ایک فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔جس کی وجہ درجہ حرارت میں کمی کی پیشگوئی ہے۔جس کے باعث توانائی کی طلب میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں قدرتی گیس کے معاہدے 2 سینٹ کے اضافے سے 2.32 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹس میں طے پائے۔

13/11/2015 - 11:35:08 :وقت اشاعت