عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 50کروڑڈالربجٹ سپورٹ کی منظوری دیدی

جمعرات 12 نومبر 2015 23:26

واشنگٹن(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) عالمی بینک نے پاکستان کیلئے 50کروڑڈالربجٹ سپورٹ کی منظوری دیدی ۔

(جاری ہے)

میڈیارپورٹس کے مطابق وزارت خزانہ کاکہناہے کہ رقم پاکستان میں اقتصادی شعبے کی اصلاحات کیلئے دی گئی ہے ،یہ رقم پاکستان میں توانائی کے شعبے میں خرچ کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :