بھارت میں انتہاء پسندی فروغ پارہی ہے ، شیری رحمن

جمعرات 12 نومبر 2015 23:22

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) پاکستان پیپلزپارٹی کی راہنماشیری رحمن نے کہاہے کہ بھارت میں انتہاء پسندی فروغ پارہی ہے ،عالمی برادری بھارت میں انتہاء پسندی کے خلاف ہے ۔

(جاری ہے)

پی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگوکرتے ہوئے شیری رحمان نے کہاکہ بھارت میں انتہاء پسندی فروغ پارہی ہے ،نریندرمودی کی حکومت میں بھارت میں مسلمانوں سمیت اقلیتوں کاکوئی پرسان حال نہیں ،کشمیریوں کے حقوق کوسلب کیاجارہاہے ۔انہوإں نے کہاکہ بھارت نازک دورسے گزررہاہے ،عالمی برادری بھارت میں انتہاء پسندی کے خلاف ہے

متعلقہ عنوان :