حلقہ پی ایس 67 کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا
پی پی پی کے امیدوار نور احمد بھرگڑی 52206 ووٹ لے کر کامیاب ہوگئے، غیر سرکاری نتیجہ
جمعرات 12 نومبر 2015 23:11
میرپور خاص (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء ) سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 67 کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے میدان مار لیا‘ غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق پی پی پی کے امیدوار نور احمد بھرگڑی 52206 ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس 67 کے ضمنی الیکشن میں پیپلز پارٹی نے مسلم لیگ (ف) کے امیدوار کو شکست دے کر میدان مار لیا۔
حلقے میں انتخابات کے موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں توقع کی جا رہی تھی کہ اس حلقے سے مسلم لیگ (ف) اور پیپلز پارٹی کے درمیان سخت مقابلہ کیا جائیگا تاہم پیپلز پارٹی کے زاہد بھاگڑی نے 104 پولنگ اسٹیشن پر غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ کے مطابق 52206 ووٹ حاصل کئے اور کامیاب قرار پائے جبکہ ان کے مد مقابلہ مسلم لیگ (ف) کے امیدوار غلام قادر منگریو صرف 6105ووٹ حاصل کر سکے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.