لبنان کے دارلحکومت بیروت میں خود کش دھماکہ، 20 افراد جاں بحق

muhammad ali محمد علی جمعرات 12 نومبر 2015 22:30

لبنان کے دارلحکومت بیروت میں خود کش دھماکہ، 20 افراد جاں بحق

بیروت(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار.12 نومبر 2015 ء)لبنان کے دارلحکومت بیروت میں خود کش دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں 20 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لبنان کے دارلحکومت بیروت میں افسوسناک واقعہ پیش آیا ہے۔

(جاری ہے)

بیروت میں ہونے والے خود کش دھماکے میں 20 افراد جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ زخمیوں کو فوری ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے جبکہ ریسکیو ٹیموں نے امدادی کاروائیوں کا آغاز کردیا ہے۔