شفافیت کی دعویدارصوبائی حکومت کا چہرہ عوام کے سامنے آگیا ہے ، سینیٹر حافظ حمداﷲ ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:40:55 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:40:55 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:27:42 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:27:42 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:27:42 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:26:43 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:01:55 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:00:10 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 20:58:57 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 20:58:57 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 20:56:58
پچھلی خبریں - مزید خبریں

کوئٹہ

شفافیت کی دعویدارصوبائی حکومت کا چہرہ عوام کے سامنے آگیا ہے ، سینیٹر حافظ حمداﷲ

کوئٹہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی رہنماء و سینیٹر حافظ حمداﷲ نے کہا ہے کہ شفافیت کے دعویدارصوبائی حکومت کا چہرہ عوام کے سامنے آگیا ہے میرٹ کے دعویدار حکومت کے قیام سے لیکر آج کی تاریخ تک محکمہ تعلیم ‘محکمہ صحت ‘محکمہ زراعت‘محکمہ فنانس اوردیگر محکموں میں ایس این ای اور وزیراعلیٰ کے ڈائریکٹو کے تحت پیدا کردہ آسامیوں اور تعیناتیوں کی تفصیلات پبلک کریں تاکہ حقائق عوام کو معلوم ہوسکیں۔

یہ بات انہوں نے ملازمین کے ایک وفد سے بات چیت کرتے ہوئے کہی‘انہوں نے کہاکہ پریشان کن ہے کہ صوبائی حکومت نے چیف سیکرٹری بلوچستان کے آفس کو بائی پاس کرتے ہوئے مختلف محکموں میں آسامیاں پیدا کی وہ خلاف قانون و آئین ہے اس کی قانونی کوئی حیثیت نہیں لیکن پھر بھی میرٹ کا نعرہ بلند کرکے نوجوانوں کے جذبات و احساسات کو مجروح کرنے کی کوشش کی جارہی ہے جو کہ قوم پرستی کے بجائے

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/11/2015 - 21:26:43 :وقت اشاعت