وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دوران10 ملزمان کو گرفتار کرلیا
قبضہ سے ایک کار، ایک کلو 50گر ام چرس ، ہیر وئن اور ما ل مسروقہ بر آمد
جمعرات 12 نومبر 2015 21:26
اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) وفا قی پولیس نے جر ائم پیشہ عنا صر کے خلا ف مختلف کا رروائیوں کے دوران10 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضہ سے ایک کر ولا کار، ایک کلو 50گر ام چرس ، ہیر وئن اور ما ل مسروقہ بر آمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدما ت درج کر لیے۔ تفصیلا ت کے مطا بق ایس ایس پی اسلام آ باد ساجد کیا نی جر ائم پیشہ عناصر کی گرفتار ی اور ما ل مسروقہ کی بر آمد گی کے لیے تمام ایس ایچ اوز کو ہد ایا ت جا ری کیں ۔
ان ہد ا یا ت کی روشنی میں تھا نہ تر نو ل پولیس نے دوران گشت ملزم طا ہر محمود کو گرفتار کرکے اس کے قبضہ سے 1کلو 50گر ام چرس بر آمد کرلی۔ تھا نہ کو ہسار پولیس نے دوران گشت ملز م عبا س کو گرفتار کرکے اس سے 50گر ام ہیر وئن بر آمد کرلی۔(جاری ہے)
تھا نہ شمس کا لو نی پولیس نے دوران گشت ملزم امین عمر جو کے افغا نی کو گرفتار کرکے اس کے خلاف فار نر ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر لیا۔
جبکہ ملزم فواد کے قبضہ سے کر ولا کار رجسٹر یشن نمبر LH-1818قبضہ پولیس میں لے کر لیبا ر ٹر ی کر وانے پر ٹمپر ڈ پا ئی گئی ۔ تھا نہ کو رال پولیس نے دوران گشت ملزم ند یم خا ن کو بغیر اجا زت ڈیز ل فروخت کر نے پر گرفتار کر لیا۔ تھا نہ کھنہ پولیس نے چوری میں ملو ث دو ملزمان وسیم اور بشیر کو گرفتار کر لیا ۔ ملزمان کے خلاف علیحدہ علیحدہ مقدما ت درج رجسٹر کرکے مزید تفتیش شرو ع کر دی گئی ہے۔ جبکہ پیشہ ور بھکا ریو ں کی گرفتار ی کے لیے چلا ئی جا نے والی مہم کے دوران تین پیشہ ور بھکا ریو ں کے خلاف کا رروائی عمل میں لا ئی گئی ۔ ایس ایس پی اسلام آ باد نے تما م ایس ایچ او زکو ہد ا یا ت جا ر ی کر تے ہو ئے کہا کہ جر ائم کے انسداد کے لیے ٹھو س اقدامات کیے جا ئیں اورجرائم پیشہ عناصر کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لاتے ہوئے انکی گرفتاری کو یقینی بنایا جائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعلی مریم نواز کی ایران کےصدر ابراہیم رئیسی اور ان کی اہلیہ سے ملاقاتیں،وفد کے اعزاز میں ظہرانہ دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی ایرانی صدر ابراہیم رئیسی، خاتون اول سے ملاقاتیں ، وفد کے اعزاز میں ظہرانہ ، دیسی کھانوں سے تواضع
-
چینی کمپنی کا چپ اور کارڈز مینوفیکچرنگ میں سرمایہ کاری کرنے کا اظہار
-
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی لاہور آمد، وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5 لاکھ 42 ہزار سے متجاوز
-
متنازع ٹوئٹس کیس، اعظم سواتی حاضری لگا کر عدالت سے چلے گئے
-
آصفہ بھٹو ایرانی خاتون اوّل کے ساتھ مصروف رہیں
-
190 ملین پاؤنڈز ریفرنس،عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف مزید 6 گواہوں کے بیان قلمبند
-
میرا خیال ہے دو تین سال اور گزرے تو نیب سے ہمیں پنشن لینا پڑے گی، شاہد خاقان عباسی
-
سوئیڈش کمپنیاں پاکستان آنے سے پہلے مجھ سے سیکیورٹی کا پوچھتی ہیں، سوئیڈش سفیر
-
چینی کی قیمت کی ڈبل سینچری ہو جانے کا امکان
-
بطور ڈاکٹر بشریٰ بی بی کے ٹیسٹ کو دیکھ کر سلوپوائزنگ سے انکار نہیں کرسکتا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.