گوادرکاشغرکوریڈورمغربی شاہراہ پر کام شروع ہونے پر کامیاب ہوگا،مولاناعبدالغفورحیدری ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:36:40 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:26:43 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:26:43 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:25:37 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:25:34 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:13:31 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:13:30 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:13:30 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:12:19 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:12:19 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:01:55
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

گوادرکاشغرکوریڈورمغربی شاہراہ پر کام شروع ہونے پر کامیاب ہوگا،مولاناعبدالغفورحیدری

صدرمملکت ملک کے بڑے ہیں ،بات ماننی چاہیے،اگروہ نوازشریف اورعمران خان کی ثالثی کراتے ہیں تویہ اچھی بات ہے ، ڈپٹی چیئرمین سینیٹ

اسلام آباد/کوئٹہ( اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء ) جمعیت علماء اسلام کے مرکزی جنرل سیکرٹری اورڈپٹی چیئرمین سینیٹ مولاناعبدالغفورحیدری نے کہاہے کہ گوادرکاشغرکوری ڈورتب کامیاب ہوگاجب مغربی شاہراہ پرکام شروع کیاجائے،ویسے توعام سی شاہراہ پہلے ہ سے موجودہے،بلوچستان اورخیبرپشتونخواکوتحفظات ہیں،جمعیت کی تجویزسے بلوچستان اورخیبرپشتونخواکے علاوہ دیگرصوبوں کابھی اتفاق ہے کہ مغربی علاقے سے گزرکربلوچستان میں داخل ہوتاہے،یہ نازک مرحلہ ہے،امریکہ،بھارت اوردیگرممالک کی نظریں اس منصوبے پرلگی ہوئی ہیں ان کی کوشش ہے کہ اس معاہدے پرعمل درآمدنہ ہوتاکہ بلوچستان اپنے پاؤں پرکھڑانہ ہوسکے،کچھ قوتیں آلہ کاربن کراس کوسبوتاژکرنے کی کوشش کررہی ہیں اس لئے حکومت کوبہت احتیاط اورحکمت عملی سے کام لیناچاہیے،ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنے دفترپارلیمنٹ ہاؤس میں صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا،اس موقع پرقاضی فداالرحمن عادل،نوراحمدکاکڑاورمفتی زائدشاہ بھی موجودتھے،مولاناعبدالغفورحیدری نے کہاکہ صدرمملکت اس ملک کے بڑے ہیں ان کی بات ماننی چاہیے،وہ اگراپنے بیان کے تناظرمیں نوازشریف اورعمران خان کی ثالثی کراتے ہیں تویہ اچھی بات ہے انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہاکہ بھارت کے وزیراعظم مودی متعصب اورتنگ نظرشخص ہیں،وہ وزارت عظمی کامنصب حاصل کرنے سے قبل مسلمانوں پرمظالم ڈھاچکے ہیں،جب وہ وزیراعظم بن رہے تھے تولوگ سمجھ رہے تھے کہ شایدان کی سوچ میں وسعت پیداہوگئی ہے لیکن ایسانہ ہوسکا،صوبہ بہارمیں شکست ان کے متعصبانہ

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/11/2015 - 21:13:31 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان