فلسطینی رہنما یاسر عرفات کی گیارہویں برسی منائی گئی
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید بین الاقوامی خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2015 - 22:30:40 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 22:20:11 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 22:20:11 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 22:11:01 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:52:44 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:09:33 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:04:53 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:04:53 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:04:53 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:02:59 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 21:02:59
پچھلی خبریں - مزید خبریں

فلسطینی رہنما یاسر عرفات کی گیارہویں برسی منائی گئی

رمالہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) فلسطین میں مغربی کنارے کے شہر رمالہ میں یاسر عرفات کے مزار پر درجنوں افراد نے حاضری دی۔ مزار پر پھول چھڑائے اور فاتحہ خوانی کی جبکہ صدر محمود عباس نے ٹی وی میں قوم سے خطاب کرتے ہوئے یاسر عرفات کو خراج تحسین پیش کیایاسر عرفات پوری دنیا میں امن کی علامت سمجھے جاتے تھے اور فلسطین میں امن کی کوششوں کی بنا پر ان کو امن کے نوبل انعام سے بھی نوازا گیا تھا۔

12/11/2015 - 21:09:33 :وقت اشاعت