منتخب ہوکرپُر امن ، اسلامی اور خوشحال اسلام آباد کی شناخت کو متعارف کروائیں گے،میاں محمد اسلم
عوام اسلام آباد کی تعمیرو تر قی اور شہر یوں کے وسیع تر مفاد میں جماعت اسلامی کے انتخا بی نشان ترازو پر مہر لگا ئیں بلد یاتی اُمیدواروں کے کنو نشن اور آئی ٹین کے دورے کے مو قع پر شر کاء سے خطاب
جمعرات 12 نومبر 2015 21:00
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) نائب امیر جماعت اسلامی اسلام آباد و سابق ممبر قومی اسمبلی میاں محمد اسلم نے کہا ہے کہ تاریخ گو اہ ہے کہ جما عت اسلامی کے منتخب افراد نے خد مت کی لازوال تاریخ رقم کی ہے جبکہ دوسری جماعتوں کے منتخب ہو نے والوں نے زبانی جمع خر چ کے سواء کچھ نہیں کیا ۔ جماعت اسلامی نے بلد یاتی انتخابات میں دیانتدار اور خد مت کے جذ بے سے سر شار قیادت کو میدان میں اُتارا ہے ۔
ان خیالات کا اظہار انھوں نے بلد یاتی اُمیدواروں کے کنو نشن اور آئی ٹین کے دورے کے مو قع پر شر کاء سے خطاب سے خطاب کر تے ہو ئے کیا ۔اس مو قع میاں محمد رمضان اور دیگر نے بھی خطاب کیا ۔میاں محمد اسلم نے کہاجماعت اسلامی کے اُمیدوار منتخب ہوکرپُر امن ، اسلامی اور خوشحال اسلام آباد کی شناخت کو متعارف کروائیں گے اُمید ہے عوام اس الیکشن میں اہل قیادت کا انتخاب کر یں گے جو عوام کے دکھ سکھ کے ساتھی ہوں گے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مہنگائی میں 1 فیصد سے زائد کمی کے باوجود بیشتر اشیاء مہنگی ہو گئیں
-
سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب کی ورلڈ فوڈ پروگرام کی کنٹری ڈائریکٹر کوکویوشییامہ سے ملاقات
-
حکومت گندم خریداری سے ہاتھ کھینچ چکی، کسان کو3900 روپے فی من قیمت نہیں مِل رہی
-
سعودی عرب کی پہلی بار ’مس یونیورس‘ مقابلے میں ممکنہ شرکت
-
وزیراعظم شہبازشریف نے ٹیکس چوری روکنے کا ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم فراڈ قراردیدیا
-
توانائی پر پاک ایران تعاون موجود ہے، اپنی ضروریات کیلئے امریکا سے بھی رابطے میں ہیں،پاکستان
-
ملٹی سیکٹورل سموگ ایکشن پلان پر آئندہ ہفتے سے عملدرآمد شروع ہوجائے گا
-
وزیراعظم 28 اپریل کو سعودی عرب میں عالمی اقتصادی فورم اور4 مئی کو گیمبیا میں او آئی سی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے،ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ کی ہفتہ وار پریس بریفنگ
-
شہداء کے اہلخانہ میرے دل کے بہت قریب ہیں ، ایک شہید کا داماد ہوں، وزیرداخلہ محسن نقوی
-
قوم کو غلامی کی زنجیروں میں جکڑنے والوں سے کوئی ڈیل نہیں کروں گا
-
ہماری آزادی میں ایک جنگل کا بادشاہ حائل ہے
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.