حکمرانوں کو غریب عوام کے حالات زندگی سے کوئی سروکار نہیں ‘ سینکڑوں مزدور بے روز گاری اور فاقہ کشی سے خود کشیاں کرنے پر مجبور ہیں‘نائب امیر جماعت اسلامی لاہور ذکراﷲ مجاہد
جمعرات 12 نومبر 2015 20:33
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔12 نومبر۔2015ء) نائب امیر جماعت اسلامی لاہور ذکر اﷲ مجاہد نے کہا ہے کہ حکمرانوں کو غریب عوام کے حالات زندگی سے کوئی سروکار نہیں ۔وہ جمعرات کو منصورہ میں استقبالیہ تقریب سے خطاب کررہے تھے۔ تقریب سے امان اﷲ خان، مظہر جیلانی ،عبدالعزیز عابد ،انجیئیرعبدالکریم عابد،یوسف جمال ،حافظ نصرالدین،لالہ امجد،شیخ محمد نعیم شرکت کی ۔
انہوں نے کہا کہ حکمران غربت کے خاتمے کے لیے کوئی خاطر خواہ اقدامات نہیں کر رہی ہے غریب عوام کو دو وقت کی روٹی میسر نہیں پینے کا صاف پانی میسر نہیں۔غریب اور مزدور طبقہ حکمرانوں کے عاقبت نا اندیش فیصلوں سے پس کر رہ گئے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ حکمران غربت ختم کرنے میں بری طرح ناکام ہو چکے ہیں اور حکمرانوں کی بے حسی ، جاگیرداروں ، سرمایہ داروں وڈیروں کی من مانیوں اور پارلیمنٹ کی بالادستی کو قبول کرنے کے عملاََ انکار نے محنت کش طبقہ کی زندگی اجیرن بنادی ہے ۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.