اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز پا کستا ن (رجسٹر ڈ)کے زیر اہتما م ہنگا می اجلا س،صد ارت ڈاکٹر طا رق محمو د میاں نے کی

جمعرات 12 نومبر 2015 19:52

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز پا کستا ن (رجسٹر ڈ)کے زیر اہتما م ایک ہنگا می اجلا س منعقد ہو ا جس کی صد ارت ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے کی ۔اجلا س میں اس با ت پر انتہا ئی دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا گیا کہ دوران زچگی تقر یبا ہر مر یض میں استعما ل ہو نے والا سینٹو انجکشن مکمل طو ر پر غا ئب ہو چکا ہے اور حکو مت اس سلسلہ میں کو ئی کا رروائی نہیں کر رہی ہے ۔

(جاری ہے)

ہم ڈرگ ریگو لیٹر ی اتھا رٹی سے اپیل کر تے ہیں کہ جلد ازجلد میتھر جن اور سینٹو انجکشن فو ری طو ر پر مہیا کیا جا ئے تا کہ بے شما ر خو اتین کی زند گی کو بچا یا جا سکے۔اگر یہ سلسلہ جلد بحا ل نہ ہو ا تو ڈاکٹر وں کے لئے ڈ لیو ری اور سی سیکشن کر نا نا ممکن ہو جا ئے گا اور بے شما ر قیمتی جا نیں ضا ئع ہو نے کا حد شہ ہے اور اکثر خو اتین میں جا ن بچا نے کے لئے ان کی بچہ دانی نکا لنی پڑ سکتی ہے لہذ ا اس کو بلا تا خیر ان انجکشنو ں کی فر اہمی فو ری طو ر پر ممکن بنا ئی جائے۔