رواں برس کے دوران کپاس کی ایک کروڑ 14 لاکھ گانٹھیں پیدا ہونگی ٗ تخمینہ لگانے و الے ادارے کا دعویٰ
دوسری مرتبہ نظر ثانی کردہ ہدف میں اب مزید کمی کی ضرورت نہیں پڑے گی ٗڈاکٹر خالد عبد اﷲ
جمعرات 12 نومبر 2015 18:40
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء)کپاس کی فصل کا تخمینہ لگانے والے سرکاری ادارے کے مطابق رواں برس کے دوران کپاس کی ایک کروڑ 14 لاکھ گانٹھیں پیدا ہوں گی جواس سال کیلئے مقرر کردہ ہدف سے 40 لاکھ کم ہیں۔اس لحاظ سے یہ پچھلے کئی سالوں میں کپاس کی سب سے بڑی فصل ہے اس سے پہلے پانچ سال پہلے کپاس کی فصل سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو گئی تھی۔
پاکستان میں کپاس کی سالانہ کھپت ایک کروڑ 50 لاکھ گانٹھوں سے زیادہ ہے اس کا مطلب یہ ہوا کہ ملک میں اس سال 40 سے 50 لاکھ گانٹھیں درآمد کرنا پڑیں گی جس کیلئے حکومت کو چار سے پانچ ارب ڈالر خرچ کرنا ہوں گے۔کپاس کے تخمینے کیلئے قائم کردہ کمیٹی کے تیسرے اجلاس میں پیش کردہ یہ اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ ملک کو کپاس کے ایسے بحران کاسامنا ہے جس کی شدت کا درست اندازہ اب تک سرکاری اور آزاد ماہرین بھی نہیں لگا پائے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
سگریٹ کو مزید مہنگا کرکے نوجوانوں کو تمباکو نوشی سے دوررکھا جاسکتا ہے
-
وفاقی حکومت نے کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کردی
-
سندھ حکومت کا آئندہ ہفتے 2 تعطیلات کا اعلان
-
حکومت اور جماعتوں کو مل کرخفیہ ایجنسیوں کی سیاست میں مداخلت کوروکنا چاہیے
-
افغانستان میں جنگی جرائم کی تحقیقات، برطانوی وزیرکو سزا ملنے کا امکان
-
کیا ترکی شامی پناہ گزینوں کی غیر قانونی ملک بدری کررہا ہے؟
-
عدلیہ میں کسی قسم کی مداخلت برداشت نہیں ہوگی
-
جون سے فیز وائز پلاسٹک بیگز کو بین کردیاجائیگا‘مریم اورنگزیب
-
عمران خان سمیت اڈیالہ جیل کے تمام قیدیوں سے ملاقاتوں پرپابندی ختم
-
رانا مشعود احمد خان اور ڈاکٹرمختار بھرت وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر مقرر
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کاایک روزہ دورہ پشاور،کمانڈنٹ ایف سی نے ائرپورٹ پراستقبال کیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.