کراچی آپریشن آخری دہشت گرد اور ٹارگٹ کلرکے خاتمے تک جاری رہیگا ،سندھ رینجرز
شہداء ،عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائینگی،عوام مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع رینجرز کو دیں ،ترجمان
جمعرات 12 نومبر 2015 17:59
کراچی(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) پاکستان رینجرز سندھ نے ایک مرتبہ پھر اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ کراچی آپریشن آخری دہشت گرد اور ٹارگٹ کلرکے خاتمے تک جاری رہے گا ۔شہداء اور عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی ۔
(جاری ہے)
سندھ رینجرز کے ترجمان نے کراچی آپریشن سست ہونے کے حوالے سے میڈیا پر ہونے والی بحث کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی آپریشن آخری دہشت گرد اور آخری ٹارگٹ کلر کی گرفتاری تک بھرپور طریقے سے جاری رہے گا ۔
آپریشن میں شہید ہونے والے شہداء اور عوام کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائی گی ۔انہوں نے عوام سے اپیل کی کہ وہ اپنے گرد و نواح میں نظر رکھیں اور کسی بھی مشکوک سرگرمی کی اطلاع رینجرز ہیلپ لائن نمبر 1101پر ایس ایم ایس یا فول کال کے ذریعہ دیں ۔اطلاع دینے والے کا نام صیغہ راز میں رکھاجائے گا ۔رینجرز اور کراچی کے عوام ساتھ ساتھ ہیں ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
-
مریم نواز کے بعد نوازشریف کی بھی پولیس وردی میں تصویر وائرل
-
وفاقی وزیراحسن اقبال کی زیر صدرات قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ اجلاس
-
سپیکر قومی اسمبلی سے اراکین کی ملاقات،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل پر تبادلہ خیال
-
احسن اقبال کی زیرصدرات اجلاس ، قومی کھیل کی بحالی کانفرنس، قومی کھیلوں اور ناروال سپورٹس کمپلیکس کے حوالے سے جائزہ لیا گیا
-
حکومت کا حج پر نہ جانے والے افراد سے بھی لاکھوں روپے وصول کرنے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم کی جماعتیں پچھلی حکومت گرانے پر قوم سے معافی مانگیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.