شاہ رخ خان دل والے میں جادوئی لگ رہے ہیں ، جونی لیور

جمعرات 12 نومبر 2015 17:30

شاہ رخ خان دل والے میں جادوئی لگ رہے ہیں ، جونی لیور

ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) بالی وڈ اداکار جونی لیور نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان اپنی آنے والی فلم دل والے میں جادوئی لگ رہے ہیں دونوں اداکار پندرہ سال کے بعد ایک ساتھ سکرین پر جلوہ گر ہو رہے ہیں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ میں نے بازیگر کو ، کوئلہ اور کرن ارجن جیسی فلمیں شاہ رخ خان کے ساتھ کی ہیں میں ابتدائی طور پر شاہ رخ کے ساتھ ان فلمون میں کام کرتے ہوئے خاصا نروس تھا تاہم بعد میں ان کے ساتھ میرا تمام وقت بہت اچھا گزرا انہوں نے کہاکہ شاہ رخ فلم دل والے میں چادوئی انداز میں لگ رہے ہیں