سکول جانے والے بچوں کی صحت انتہائی اہم مسئلہ ہے،محمدعاطف
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید قومی خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2015 - 17:13:29 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 17:03:03 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:58:33 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:56:44 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:56:43 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:56:43 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:33:21 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:31:46 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:27:58 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:27:58 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:25:13
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پشاور

سکول جانے والے بچوں کی صحت انتہائی اہم مسئلہ ہے،محمدعاطف

پشاور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء)خیبر پختونخوا کے وزیر تعلیم محمد عاطف خان نے کہا ہے کہ سکول جانے والے بچوں کی صحت انتہائی اہم مسئلہ ہے اوراس پر بھرپور توجہ دینے کی ضرورت ہے لہذا پاکستان تحریک انصاف کی صوبائی حکومت اس سلسلے میں عملی اقدامات اٹھائے گی۔ صوبائی حکومت نے 30ہزار سرکاری سکولوں کے بچوں کو بہتر صحت مندانہ ماحول فراہم کرنے کے منصوبے پر 43ارب روپے خرچ کرنے کا تخمینہ لگایا ہے اورپہلے مرحلے میں اس کے لئے 10ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔

ا ن خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے دن پشاور میڈیکل کالج میں "خیبر پختونخوا کے سکول جانے والے بچوں کے ذہنی مسائل"کے موضوع پر پرائم انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کے زیر اہتمام منعقدہ ہیلتھ پالیسی فورم سے بحثیت مہمان خصوصی خطاب کرتے ہوئے کیا۔فورم سے دوسروں کے علاوہ پروفیسر ڈاکٹر نجیب الحق، ڈاکٹر احسان الحق،ڈاکٹر سعید انور،ڈاکٹر عقیل رضا اور ڈاکٹر فضل ذیشان نے بھی خطاب کیا اور موضوع پر کھل کر اظہار خیال کرتے ہوئے سکول جانے والے بچوں کے ذہنی مسائل سے متعلق شعور اجاگر کرنے اور اس سلسلے میں اساتذہ کو خصوصی تربیت دینے پر زور دیا۔

وزیر تعلیم نے کہا کہ تعلیم

اس خبر کی تفصیل پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/11/2015 - 16:56:43 :وقت اشاعت