انگلینڈ کیخلاف 3ٹی 20میچوں کی سیریز : قومی ٹیم کااعلان کردیا گیا
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید کھیلوں کی خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2015 - 18:05:52 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 17:30:58 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:57:11 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:54:31 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:54:09 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:54:07 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:34:51 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:11:25 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 16:00:01 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:29:37 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:24:40
پچھلی خبریں - مزید خبریں

لاہور

انگلینڈ کیخلاف 3ٹی 20میچوں کی سیریز : قومی ٹیم کااعلان کردیا گیا

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء)پاکستان کرکٹ بورڈنے انگلینڈ کے خلاف پاکستان کے ٹی20اسکواڈ کااعلان کردیا۔ٹیم میں سرفراز احمد کی واپسی ہوئی ہے جبکہ عمر اکمل کوڈراپ کردیا گیا ہے، چیئرمین شہریا خان نے منظوری دے دی ، ٹی 20سیریز کا پہلا میچ 26نومبر کو کھیلا جائے گا ۔ تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کیخلاف 3 ٹی 20میچوں کی سیریز کیلئے قومی ٹیم کا سکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے جس کی باقاعدہ منظوری شہریار خان نے دے دی ہے ، سکواڈ کا اعلان چیف سلیکٹر ہارون الرشید نے کیا ۔

ٹی20اسکواڈکے دیگر کھلاڑیوں میں شاہد آفریدی کپتان،احمد شہزاد،محمد حفیظ،شعیب ملک ،عامر یامین،صہیب مقصود،انور علی،عماد وسیم ،محمد رضوان، رفعت اللہ مہمند، وہاب ریاض ،محمد عرفان ،عمران خان جونیئر،سہیل تنویراورافتخار احمد شامل ہیں۔ عمر اکمل کو ڈسپلن کی خلاف ورزی پر شوکاز نوٹس دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے ٹیم سے ڈراپ کردیا گیا ہے ۔ ترجمان پی سی بی کا کہنا ہے کہ عمر اکمل نے ڈسپلن کی خلاف ورزی کی ہے انہوں

مکمل خبر پڑھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے

12/11/2015 - 16:54:07 :وقت اشاعت