کرا چی ، ڈ یفنس میں فا ئر نگ سے ایک شخص ز خمی

جمعرات 12 نومبر 2015 16:45

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔12 نومبر۔2015ء) کرا چی کے علا قے ڈ یفنس میں فا ئر نگ سے ایک شخص ز خمی ہو گیا جبکہ فیڈ ر ل بی ا یریا میں فا ئر نگ سے ایک شخص جا ں بحق ہو گیا ر یسکیو ذ را ئع کے مطا بق ڈ یفنس فیز 8میں نا معلو م افراد کی فا ئر نگ سے ایک شخص ز خمی ہوگیا جسے جنا ح اسپتال منتقل کر د یا گیا ز خمی شخص کی شنا خت سیف اللہ کے نا م سے ہو ئی دو سری جانب فیڈ رل بی ایر یا انچو لی اسٹاپ پر بس کے انتظا ر میں کھڑ ے شخص پر نا معلوم افراد نے فا ئرنگ کر دی نتیجے میں متا ثرہ شخص مو قع پر ہی دم توڑ گیا پو لیس کے مطا بق مقتول کی شنا خت شا ہنوا ز کے نا م سے ہو ئی ہے ۔