پنجاب حکومت کا سرکاری محکموں میں پٹرولیم مصنوعات کی خریداری میں بے ضابطگیوں کا نوٹس
عمر جمشید جمعرات 12 نومبر 2015 16:32
سرگودھا (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء ) سرگودھا سمیت صوبہ بھر کے مختلف محکموں میں پٹرولیم مصنوعات کی خریداری میں شدید بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں۔ جس پر حکومت نے سخت نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ اداروں کے سربراہوں سے ان بے ضابطگیوں کے بارے میں تفصیلات طلب کرلی ہیں۔
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق مختلف سرکاری محکموں میں پٹرولیم مصنوعات کی خریداری میں کروڑوں روپے کی بے ضابطگیاں پائی گئی ہیں۔
بے ضابطگیوں کی بڑی وجہ سرکاری گاڑیوں کا بے جا ذاتی استعمال بتایا گیا ہے مختلف محکموں کے افسران کے بچے اور اہل خانہ سرکاری ڈیوٹی کے بعد بھی گاڑیوں میں حکومتی خزانہ سے ڈالے گئے پٹرول کا بے جا استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے مختلف محکموں کے پٹرول کے اخراجات بڑھ گئے ہیں اور یہی اخراجات بے ضابطگیوں کا سبب ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
-
ملکی زرمبادلہ ذخائر میں مزید اضافہ ہو گیا
-
پاکستان میں سیمی کنڈکٹر انڈسٹری کے لئے بڑی صلاحیت موجود ہے.عطاءتارڑ
-
وزیراعظم نے بجلی کے ترسیلی نظام اور تقسیم کار کمپنیوں کی بہتری کیلئے ترجیحی پلان مرتب کرکے آئندہ ہفتے پیش کرنے کی ہدایت کردی
-
بین الاقوامی سرمایہ کاری کے منصوبوں کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے عالمی شہرت یافتہ ماہرین کی خدمات لی جائیں.شہباز شریف
-
اسرائیل پر حملے کا جواب ‘امریکا اور برطانیہ نے ایران پر نئی پابندیاں عائدکردیں
-
جماعت اسلامی فارم 47 کے تحت مسلط حکومت کے خلاف بڑی تحریک برپا کرے گی
-
لاہور ہائی کورٹ نے فواد چوہدری کو 36 کیسز میں عبوری ضمانت کی درخواست دائر کرنے کے لیے 7 دن کی مہلت دیدی
-
روپے کی قدر میں کمی:دنیا بھر میں بحران کا شکار قرض پروگرام لینے والے ممالک کے لیے کرنسی کی قدرمیں کمی شرط ہوتی ہے.محمد اورنگزیب
-
بدترین معاشی حالات اور شہریوں کی قوت خرید میں کمی سے کاروں اور دیگر گاڑیوں کی فروخت میں تنزلی
-
متحدہ عرب امارات اور دیگر خلیجی ممالک میں طوفانی بارشوں سے ماحولیاتی سائنسدانوں میں نئی بحث چھڑگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.