سرگودھا:ٹریفک حادثات میں دو افرادلقمہ اجل بن گئے

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 12 نومبر 2015 15:41

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) سرگودھا میں ٹریفک کے دو حادثات میں دو افراد جا ں بحق ہو گئے ۔

(جاری ہے)

قصبہ جلہ مخد و م کے قریب بس اور مز د ا میں تصا د م کے باعث مز د ا ڈرائیو ر شا ہ نو ا ز جا ں بحق ہو گیا جب کہ شا ہ نکڈ ر کے قریب موٹر سائیکل سوار نو جو ا ن آ صف تیز رفتار ڈمپر ٹرک کے ساتھ ٹکرا کر زند گی کی با ز ی ہا ر گیا ۔