لوڈشیڈنگ خاتمے کے حکومتی اعلانات اخبارات تک ہی محدود ہیں:چودھری حسنین نصیر

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعرات 12 نومبر 2015 15:40

سرگودھا(اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) بجلی کی لو ڈشیڈنگ کے خاتمے کی خبریں صرف اخبا ر ات میں ہی نظر آرہی ہیں جبکہ عملی طور پر بجلی کا بحرا ن جو ں کا توں ہے۔

(جاری ہے)

ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ ق کیو ایس ایف کے مرکزی صدر چوہدری حسنین نصیر نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ لو ڈشیڈنگ میں کو ئی خاطر خوا ہ کمی نہ ہو ئی لو ڈشیڈنگ کا نا م مٹا نے کا اعلان کر نے وا لے لو ڈشیڈنگ کی بجا ئے غریبوں کو مٹا نے کے ایجنڈے پر کا م کر ر ہے ہیں۔

متعلقہ عنوان :