لاہور ہائیکورٹ کو ایشیا کی بہترین ہائیکورٹ بنائیں گے : چیف جسٹس
عمر جمشید جمعرات 12 نومبر 2015 15:34
لاہور (اُردو پوائنٹ تازہ ترین ۔۔ آئی پی اے ۔۔12 نومبر۔2015ء) لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مسٹر جسٹس اعجاز الالحسن نے جلد اور فوری انصاف کی فراہمی کیلئے وکلاء برادری کا تعاون ناگزیر قراردیا ہے اور کہا ہے کہ انصاف کی فراہمی سمیت تمام مسائل وکلاء برادری کی مشاورت سے حل کیے جائیں گے ۔ وہ لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن سے خطاب کررہے تھے ۔
(جاری ہے)
اس سے پہلے بار میں پہنچنے وکلا نے نئے چیف جسٹس کا والہانہ خیر مقدم کیا ۔
چیف جسٹس نے بار سے خطاب کی دعوت دینے پر منتخب قیادت اور وکلا ء برادری کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ وہ وکلا ء کے مسائل سے بخوبی آگا ہ ہیں جنہیں انہی کی مشاورت سے حل کیا جائے گا ، بار اور بنچ کا احترام اور عزت کا رشتہ ہے جسے مزید مضبوط کیا جائے گا۔ چیف جسٹس نے کہا کہ ملک اور ادارے کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے اور لاہور ہائیکورٹ کو ایشیاء کی سب سے بہترین ہائیکورٹ بنایا جائے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے پروٹوکول واپس کردیا
-
پنجاب پولیس نے حماد اظہر پر 33مقدمات درج کر رکھے ہیں، رپورٹ عدالت میں پیش کر دی گئی
-
احتساب عدالت نے عمران خان اوربشری بی بی کو ریاستی اداروں اورآفیشلزکیخلاف بیان دینے سے روک دیا
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدرمملکت
-
پاکستان کے ساتھ انسانی حقوق کا معاملہ اٹھاتے رہیں گے، امریکہ
-
ایران کے صدر کا دورہ پاکستان بہت بڑی پیشرفت تھی،خواجہ آصف
-
مریم نوازوزیراعلیٰ سے ’پولیس آفیسر‘بن گئیں
-
پٹرولیم مصنوعات 7 روپے فی لیٹر سستی ہونے کا امکان
-
ڈنڈے کے فارمولے نہیں چلیں گے آئین قانون کے مطابق چلنا ہوگا
-
نوازشریف ملکی مفاد کی خاطرعمران خان سے بات چیت کیلئے تیار ہیں، رانا ثناء اللہ
-
بجلی چوری ، ایف آئی اے فیصل آباد زون کی بڑی کاروائیاں وفاقی وزیرداخلہ محسن رضا نقوی کی ہدایات پر بجلی چوری میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈائون جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.