پریانکا چوپڑا ”انگریزی بابو“ کے عشق میں گرفتار
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2015 - 17:40:54 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 17:40:53 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 17:40:52 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 17:30:39 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 17:30:38 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:16:57 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:16:57 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:16:56 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:10:30 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:10:30 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:10:30
پچھلی خبریں - مزید خبریں

پریانکا چوپڑا ”انگریزی بابو“ کے عشق میں گرفتار

نئی دہلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء)بولی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا آجکل اپنی پہلی امریکی ٹیلی ویژن سیریز ”کوانٹکو“ کی شوٹنگ کے سلسلے میں لاس اینجلس کے دورے پر ہیں۔ ڈی این اے کی رپورٹ کے مطابق دیسی اداکارہ کو ایک انگریزی بابو کے ساتھ متعدد جگہوں پر ڈیٹ کرتے دیکھا گیا ہے۔تاہم انگریزی بابو کے متعلق کہا جا رہا ہے کہ وہ خاصے شرمیلے واقع ہوئے ہیں اور میڈیا سے منہ چھپاتے پائے گئے ہیں۔

گزشتہ رپورٹس کے مطابق کچھ عرصہ قبل اداکارہ بولی ووڈ سٹار شاہد کپور کی محبت میں گرفتار تھیں۔تاہم اگر 33سالہ اداکارہ کی زندگی میں نئے آنے والے محبت کے ساتھی کے آنے سے بہار آجائے تو اس سے بہتر اور کیا ہو گا۔ اداکارہ بولی ووڈ فلم ”باجی راؤ مستانی“کی شوٹنگ مکمل کرا چکی ہیں۔ سنجے لیلا بھنسالی کی ”باجی راؤ مستانی“رواں سال 18دسمبر کے روز شاہ رخ خان کی ”دل والے “ کے ساتھ نمائش کیلئے پیش کی جائے گی

12/11/2015 - 15:16:57 :وقت اشاعت