ٹائی ٹینک ہیرو لیونارڈو 41 برس کے ہو گئے
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید فن و فنکار کی خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:16:56 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:10:30 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:10:30 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:10:30 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:05:04 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:05:03 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 15:05:03 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:58:25 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:58:24 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:58:24 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 12:32:52
پچھلی خبریں - مزید خبریں

ٹائی ٹینک ہیرو لیونارڈو 41 برس کے ہو گئے

لاس اینجلس (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) بلاک بسٹر فلم ”ٹائی ٹینک“ سے شہرت حاصل کرنے والے اداکار لیونارڈو ڈی کیپریو 41 برس کے ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق 11 نومبر 1974ء کو پیدا ہونے والے لیونارڈو ڈی کیپریو نے اپنے کیرئیر کا آغاز ٹی وی کمرشلز سے کیا اور دیکھتے ہی دیکھتے ہالی وڈ فلموں کی جان بن گئے۔انہوں نے اپنی شاندار اور لاجواب اداکاری کا جادو جگاتے ہوئے کتنی ہی فلموں کو کامیاب بنایا اور اسی بدولت ان کا شمار ہالی وڈ کے مہنگے ترین اداکاروں میں ہونے لگا۔ خوبصورت اور جاذب نظر اداکار لیونارڈو کو ہر کوئی فلم میں شامل کرنا چاہتا ہے۔ واضح رہے کہ ان کا معاوضہ مرد اداکاروں میں سب سے زیادہ ہے۔

12/11/2015 - 15:05:03 :وقت اشاعت