کراچی کے مختلف علاقوں میں رینجرز کی کارروائیاں‘ کالعدم تنظیم کے کارندوں‘ ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 13 رفتار
چھ ہزار لٹر ایرانی تیل بھی برآمد
جمعرات 12 نومبر 2015 14:49
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 نومبر۔2015ء) کراچی کے علاقوں گلشن غازی‘ گودھرا‘ کورنگی اور لیاری میں رینجرز کی کارروائیاں‘ کالعدم تنظیم کے کارندوں‘ ٹارگٹ کلرز اور بھتہ خوروں سمیت 13 ملزم گرفتار کر لیے جبکہ چھ ہزار لٹر ایرانی تیل بھی برآمد ہوا۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں جرائم پیشہ افرا د کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 13 ملزموں کو گرفتار کیا۔
گرفتار ملزموں میں سیاسی جماعت کا ٹارگٹ کلر اور بھتہ خور بھی شامل ہیں۔ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق کارروائی گلشن غازی ، گودھرا ، کورنگی ، عثمان اباد ، پی اینڈ ٹی کالونی اور لیاری میں کی گئی۔ کارروائی کے دوارن کالعدم تنظیم کے کارندوں سمیت 13 ملزم گرفتار کرلیے گئے۔ کارروائی کے دوارن کاٹھور کے علاقے سے 6 ہزار لٹر سمگل شدہ ایرانی تیل اور اسلحہ بھی برآمد ہوا۔مزید اہم خبریں
-
اسٹریمنگ سروس نیٹ فلکس کے ناظرین نصف بلین ہو گئے
-
صدر آصف علی زرداری نے ترک چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کو نشان امتیاز ملٹری سے نوازا
-
وزیراعظم کو افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کے حوالہ سے قائم کمیٹی کی رپورٹ پیش، شہبازشریف کی چینی سمیت دیگر سمگلنگ کے خاتمہ کی ملک گیر مہم تیز کرنے کی ہدایت
-
پاکستان سے لوٹا ہوا پیسہ واپس لایا جائے تو ڈالر 50 روپے کا ہو جائیگا، شعیب شاہین
-
عمران خان، بشریٰ بی بی کا نجی ہسپتال سے میڈیکل چیک اپ کرانے کا حکم
-
پی ٹی آئی عوام کا نہیں سوچ رہی بلکہ اپنے لیڈر کو این آراودلوانے کیلئے ڈٹی ہوئی ہے
-
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی، تیل کی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان میں مریضوں کے لیے ویزا فری انٹری، افغان باشندے خوش
-
لانڈھی میں غیر ملکیوں کی گاڑی پر خودکش حملے میں استعمال ہونے والی موٹرسائیکل کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
خودکش حملے میں دہشت گرد کو مارنے والے پولیس اہلکار کا بیان سامنے آگیا
-
عالمی ٹیکنالوجی کمپنی ”میٹا “ پاکستان اور بھارت سمیت متعدد ممالک میں واٹس ایپ پر اے آئی چیٹ بوٹس متعارف کروادیا
-
سپریم کورٹ حسان نیازی اورعباد فاروق کی جبری گمشدگی کا فوری نوٹس لے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.