سینٹ اجلاس، بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی اور عدم برداشت سے متعلق تحریک ..
بند کریں
تازہ ترین ایڈ یشن کے لیے ابھی کلک کریں
جمعرات نومبر

مزید اہم خبریں

وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:49:02 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:49:02 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:48:18 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:38:58 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:38:58 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:38:05 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:38:05 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:34:23 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:34:23 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:34:23 وقت اشاعت: 12/11/2015 - 14:33:46
پچھلی خبریں - مزید خبریں

اسلام آباد

سینٹ اجلاس، بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی اور عدم برداشت سے متعلق تحریک التواء کا معاملہ نمٹا دیا گیا

اسلام آباد ۔12نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔12 نومبر۔2015ء) سینٹ میں بھارت میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی اور عدم برداشت سے متعلق تحریک التواء کا معاملہ نمٹا دیا گیا۔ جمعرات کو ایوان بالا کے ایجنڈے میں اس حوالے سے سینیٹر مشاہد حسین سید‘ مشاہد اللہ خان اور سید طاہر حسین مشہدی کی تحریک التواء بھی شامل تھی تاہم چیئرمین نے کہا کہ اس معاملے پر ایوان میں تفصیلی بحث ہو چکی ہے اس لئے اب تحریک التواء پر دوبارہ بحث کرانے کا جواز نہیں بنتا جس کے بعد انہوں نے یہ معاملہ نمٹا دیا۔

12/11/2015 - 14:38:05 :وقت اشاعت

:متعلقہ عنوان